گندم ٹینڈرز اور وزارت مواصلات کیلیے 6 ہزار ملین کی منظوری

168

اسلام آباد (اے پی پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد کے نئے ٹینڈرز اور وزارت مواصلات کے لیے6000 ملین روپے کی منظوری دی‘ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کی زیر صدارت پیر کو کابینہ کی ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا۔