پختونخوا‘ ملازمین کی سروس اور پنشن سے متعلق اپیلوں پر سماعت ملتوی

150

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی سروس اور پنشن سے متعلق خیبر پختونخوا کی دائر مختلف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے کے پی کے کی زائد المیعاد اپیلیں دائر کرنے پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو طلب کر لیا۔