تکنیکی خرابی، کابل پاسپورٹ آفس کا آپریشن چند روز کیلیے معطل

210

کابل (صباح نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پاسپورٹ آفس نے تکنیکی خرابی کے باعث چند روز کیلیے آپریشنز معطل کردیے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ خرابی دور ہونے پر پاسپورٹ آفس آپریشنز بحال کردیے جائیں گے۔