انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں   0.4پیسے کی کمی  

151

 کراچی (آئی این پی ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  0.4 پیسے کیکمی ریکارڈ کی گئی  ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 0.4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 175.29 سے کم ہو کر 174.89  روپے  پر بند ہوا ہے۔