وقار ندیم وڑائچ جماعت اسلامی کے مرکزی شعبہ انتخابات کے ناظم مقرر

120

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وقار ندیم وڑائچ کو مرکزی شعبہ انتخابات کا ناظم مقرر کردیا ہے ۔وقار ندیم وڑائچ اس سے قبل نائب امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب تھے اور لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑچکے ہیں ۔