مالی: شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے خوراک تقسیم

260

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے خیراتی ادارے شاہ سلمان ریلیف مرکز نے افریقی ملک مالی میں امدادی خوراک کی تقسیم شروع کردی۔ مالی میں تقسیم کی جانے والی امداد میں چاول کے 15ہزار تھیلے شامل ہیں،جن کا وزن 752 ٹن ہے۔ یہ تھیلے مالی کے مختلف شہروں میں تقسیم کیے گئے۔