جنگل کٹائی کی سنگینی کو اجاگر کرنے والی 7 تصاویر

610

سائنسدان طویل عرصے سے فطرت (natre) پر تکنیکی ترقی کے مضر اثرات کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ آب و ہوا میں بدلاؤ ، پگھلنے والی برف ، پینے کے صاف پانی کے معیار پر وغیرہ وغیرہ۔ کہ یہ لوگوں کی زندگی پر بہت منفی اثر ڈالتے ہیں۔

دنیا بھر کے ماہرین ماحولیات طویل عرصے سے آلودگی اور فطرت کی تباہی کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں جس میں سے ایک جگلات کی کتائی سے متعلق بھی ہے۔ جنگلات کی کٹائی زمین اور انسانوں کے لئے بہت سے منفی نتائج کا باعث ہے۔ اور یہ کتنا سنگین ہوچکا ہے اس کی گواہی درجہ ذیل تصاویر سے ملتی ہے۔

1) پاپوا، انڈونیشیا

2) بورنیا، انڈونیشیا

3) گرین شاکو ، ارجنٹینا

4) جنوبی امریکا، پیرو

5) امیزون، بولیویا

6) امیزون، برازیل

7) مشرقی افریقہ، ماڈاگیسکر