معیشت کورونا وائرس سے قبل کی سطح کے قریب پہنچ رہی ہے، جرمن ادارہ برائے شماریات

171
کراچی میں اومی کرون کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس : ایس او پی پر موثر عمل کرانے کا فیصلہ

برلن (اے پی پی)جرمن مصنوعات کی برآمد میں مئی کے دوران مسلسل 13 ویں ماہ اضافہ ہوا، حجم 112.2 ارب یورو رہا جو کورونا وائرس سے قبل کی سطح سے صرف 0.3 فیصد کم ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے جرمن ادارہ برائے شماریات کے حوالے سے بتایا کہ اس کی معیشت کورونا وائرس سے قبل کی سطح کے قریب پہنچ رہی ہے ،مئی کے دوران 122.2 ارب یورو ( 132.4 ارب ڈالر) کی مصنوعات برآمد کی گئیں ۔