سندھ حکومت کا لیاقت علی خان کے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

145

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ملک کے پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کے بیمار بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے اورکہا ہے کہ اکبر علی خان کے روزہ مرہ اخراجات بھی سندھ حکومت برداشت کرے گی۔