اسرائیل نے غزہ پر جارحیت میں  جنگی جرائم کیے‘ ہیومن رائٹس واچ

140

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے مابین 11روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں صہیونی فوج نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔ عالمی تنظیم کی جانب سے کہا گیا کہ غزہ میں 3اسرائیلی حملے 62 فلسطینی شہریوں کو ہدف بنانے کے لیے کیے گئے تھے۔