آئی ایم ایف نے غریب ملکوں کو رعایتی قرض کی منظوری دیدی

82

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے غریب ملکوں کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، اس سپورٹ کا مقصد کورونا سے نمٹنا اور معاشی بحالی میں مدد دینا ہے۔