کے لیےانڈس موٹر کی طرف سے عطیات SIUT_

264

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )انڈس موٹر کمپنی ( آئی یم سی ) نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن

( SIUT)اسپتال کے مشن کو مزید آگے بڑھانے کی غرض سے میں معاونت کے لیے 5 ملین روپے عطیہ کیے ہیں۔ یہ عطیہ اچھی صحت اور فلاح بہبودکے حوالے سے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف ( ایس ڈی جی۔3) کے لیے کمپنی عزم کا حصہ ہے۔