دنیا کی مہنگی ترین پارکنگ

351

ہانگ کانگ کے متمول علاقے میں ایک پارکنگ کی جگہ 1.3 ملین ڈالرز میں فروخت ہوئی جس کے بعد اس نے دنیا کی مہنگا ترین پارکنگ کی جگہ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ماؤنٹ نکلسن رہائشی عمارت میں مذکورہ بالا پارکنگ کی جگہ وارف ہولڈنگس لمیٹڈ اور نان فنگ گروپ نے نے فروخت کی جسے ایک نامعلوم شخص نے اسے 1.3 ملین ڈالرز میں فروخت کیا۔

134.5 مربع فٹ پارکنگ فی مربع فٹ 9،500 ڈالرز کے برابر ہے.

اس رقم نے اس سے پچھلی مہنگی پارکنگ کی جگہ کا عالمی ریکارڈ کو توڑا ہے جو ہانک گانگ میں ہی تھا اور جس کی قیمت خریداری ڈالرز تھی۔