لسبیلہ، جام کمال خان عالیانی کی شمولیتی پروگرام میں شرکت

238

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی کی شمولیتی پروگرام میں شرکت۔ ملک شہر یار اعوان، علی مردان ڈومکی، جہانزیب لونی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی رہنماء سابق ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین لسبیلہ قادر بخش جاموٹ، بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی آرگنائزر سابق چیئرمین بلدیہ بیلہ محمد انور رونجھو، بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر ضلعی رہنماء سابق وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب محمد یوسف بلوچ، قبائلی شخصیت سردار کامران لاسی، بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر ضلعی رہنماء لسبیلہ کی معروف قبائلی شخصیت وڈیرہ عطاء اللہ بلوچ، فوکل پرسن وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر محمد شعیب، تحصیلدار سریاب سردار زادہ نصیر احمد جاموٹ، اشرف اقبال بلوچ، رئیس غلام سرور چٹھہ، نجم الدین کبزئی، حاجی محمد، میر یوسف میروانی، ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ، نائب تحصیلدار عبدالستار موندرہ ودیگر موجود تھے۔