نئی شرائط نہ ماننے پر واٹس ایپ کیا کرے گا؟

476

نئی شرائط نہ ماننے والے صارفین کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کا اہم بیان آگیا

ڈیٹا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ صارفین پر نئی شرائط لاگو کرنے کے منصوبے سے پھر پیچھے ہٹ گئی۔

واٹس ایپ کواپنی نئی ڈیٹا شیئرنگ پالیسی 15 مئی سے لاگو کرنا تھی تاہم اب واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی شرائط نہ ماننے والےصارفین کو فوری معطل نہیں کیا جائے گا۔

15 مئی کوکوئی اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوگا نہ کسی کی فعالت ختم ہوگی، صارفین کومتاتریاد دہانی کرائی جائےگی۔

واٹس ایپ کے بیان کے مطابق نئی شرائط ماننے میں ناکام صارفین کچھ فعالیت کھو سکتے ہیں۔