پی پی84 خوشاب کا ضمنی انتخاب آج ہوگا‘ 43پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

243

خوشاب (صباح نیوز) پی پی84 خوشاب کا ضمنی انتخاب آج (بدھ کو) ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق2 لاکھ92 ہزار687 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن کے لیے229 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں اور43 پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا۔ سیکورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔