امریکا‘ سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف مظاہرے، 2 ہلاک

198

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کے خلاف پر تشدد
مظاہرے کیے گئے۔ ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور اور مسافر ہلاک ہو گیا جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی گئی‘ کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ا