کرکٹ میچ کے دوران پیپلز پارٹی کے گروہوں میںتصادم، گولیاں چل گئیں

63

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عائشہ منزل کے قریب کرکٹ میچ کے دوران پیپلز پارٹی کے دو گروہوں میں جھگڑا۔پولیس کے مطابق میچ کے دوران ایک گروپ کے فردسے غلطی سے زمین پر گولی چل گئی ،دوسرے گروپ نے سمجھا کہ ان پر فائرنگ کی گئی ہے دونوں گروپ پہلے مخالف پارٹی میں اور اب پیپلز پارٹی میں ہیں۔بعد ازاں پارٹی رہنمانے دونوں گروپوں میں صلح کر ادی ۔