امریکا،خام تیل کے نرخوں میں کمی

298

نیویارک(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ و آئل ڈیمانڈ میں کمی اور تیل کے سٹاک میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 4 سینٹ (0.1فیصد) بڑھ کر 63.20 ڈالر فی بیرل رہے۔