سردار شہزاد صالح بھوتانی کو بلوچستان کا گورنر بنایا جائے ، عوام کی اپیل

156

لسبیلہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے عوام نے وزیراعظم ،صدر مملکت سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان کے نوجوان سیاسی اور مستقبل کے لیڈر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی سردار شہزاد صالح بھوتانی کو گورنر بلوچستان بنایا جائے ۔ گورنر بلوچستان کے لیے سب سے بہترین ہے بلوچستان کے عوام کی دلی خواہش ہے کہ سردار شہزاد صالح بھوتانی کی بطور گورنر تعیناتی ایک بہترین اور بلوچستان کا تاریخی فیصلہ ہوگا۔