راشد نسیم آج اعوان ٹائون میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں

119

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج المینار مسجد اعوان ٹائون میں ’’سیرت النبیؐ کانفرنس‘‘ سے خطا ب کریں گے۔