گر دشی قر ضے صنعتی تر قی میں رکا وٹ ہیں، ناصر مگوں

203

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میاں ناصر حیات مگوں صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وفاقی حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ 4اپر یل 2019کے قا ئمہ کمیٹی بر آئے تو انائی (CCOE) کے فیصلے میں تر میم کے تاکہ 500ملین ڈالر کی غیر ملکی سرما یہ کاری جو کہ Renewable Energyمیں ہو گی آگے بڑھ سکے۔ میاں ناصر حیات مگو ں نے کہاکہ انر جی کی زائد قیمت اور گر دشی قر ضے انڈسٹر ی کی تر قی میں رکا وٹ ہیں اور خام تیل کی برھتی ہو ئی قیمتو ں کی وجہ سے انر جی کی قیمتو ں میں کمی نہ ممکن ہے جس سے معا شی تر قی متا ثر ہو رہی ہے اور وزیر اعظم کے وژن 2025کے مطا بق انر جی مکس میں Renewable انر جی کا حصہ بڑھانے کے لیے نئے Renewableانر جی کے منصو بے لگا نے کی ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ NEPRA نے حال ہی میں ونڈاورسولر انر جی سے متعلق اور سطاًٹیر ف5.95رو پے فی یو نٹ 670میگا واٹ کے 12نئے منصوبو ں کے لیے کیا اور اگر یہ منصو بے پو رے ہو ئے تو اس سے سالانہ صارفین کو 20ارب روپے کی بچت ہو گی جو کہ GENCOکے ذریعے تیار کی جانے والی مہنگی توانائی کو replaceکر ے گی جو کہ ویسے ہی نا کارہ ہو چکی ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ اس وقت تقریباً peak وقت میں تقریباً 3000میگا واٹ کی انرجی کی کمی ہے مو جو دہ انر جی مکس میں اور مو جود ہ انرجی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے 5,000 میگا واٹ اضا فہ کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ میاں ناصر حیا ت مگو ں نے وفاقی حکومت کے فیصلہ سا زی کی سست رفتار پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہاکہ پچھلے کئی سالو ں سے غیر ملکی سر مایہ کار Renewableانر جی سیکٹر میں سر ما یہ کاری کرنا چا ہتے ہیں لیکن پا لیسیو ں میں اچا نک تبد یلی اور بروقت فیصلے نہ ہو نے کی وجہ سے غیر ملکی سر مایہ کاری متا ثر ہو ئی ہے اور سرمایہ کار دوسرے ممالک میں سر ما یہ کاری کرنے کی جانب راغب ہیں ۔