لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں آج سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی اپیل پر جسٹس شاہد وحید پرمشتمل الیکشن ٹریبونل سماعت کرے گا۔