بلوچستان کے علاقے مچھ میں گاڑی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی

172

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے علاقے مچھ میں گاڑی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق مچھ کے علاقے کوہ باش کے قریب گاڑی الٹنے سے 4خواتین اور 2بچے زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر سول اسپتال مچھ منتقل کردیا گیا۔