نیشنل پارٹی حب کے رہنمائوں کی رحمت اللہ کھوسہ کی وفات پر اظہار تعزیت

196

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) حب نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی وزیر خان رند، ضلعی صدر عبدالغنی رند، لیبر سیکرٹری واجہ عبدالغنی رند، تحصیل حب کے صدر روشن علی جتوئی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری صوفی محمد مٹھل، گلشیر رند، خالد کھوسہ نے مگسی کالونی جاکر حاجی دیدار علی کھوسہ کے کزن، عبدالحفیظ کھوسہ، ظفراللہ کھوسہ کے بڑے بھائی رحمت اللہ کھوسہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لواحقین سے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔