کشمیر کی آزادی کیلیے ہمہ گیر جہاد کا علان کیا جائے‘رشید ترابی

356

مظفرآباد(صباح نیوز) کنوینر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہمہ گیر جہاد کا اعلان کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔