ٹوبہ ٹیک سنگھ: بے روزگاری سے تنگ نوجوان اور بوڑھے باپ نے زہر کھا لیا

288

ٹوبہ ٹیک سنگھ(آن لائن) بے روزگاری اور بھوک سے تنگ نوجوان بیٹے اور بوڑھے باپ نے زہریلی گولیاں کھا لیں ،32سالہ ندیم مسیح ہلاک جبکہ55سالہ شوکت مسیح تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔