انڈونیشیا: انفرااسٹرکچر تباہ ہونے سے امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات

445
انڈونیشیا: فوج اور امدادی کارکن زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے میں لاپتا افراد کو تلاش کررہے ہیں

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے کے باعث ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور پل امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ بننے لگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق زمین پر پڑھنے والے گہرے گڑھوں کے باعث بھاری مشینوں کو متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 8علاقے متاثر ہوئے ہیں اور امدادی کارروائیوں میں ان پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔