بھارت: ہندو کتے سے آشیرباد لینے لگے

792

مہاراشٹر میں واقع ایک مندر سے باہر نکلتے ہوئے کئی عقیدت مند کتے سے آشیرباد لیتے ہوئے نظر ائے جس کی ویڈیو کو ایک صارف نے فیس بک پر شیئر کیا اور دیکھتے دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک کتا سدھیویناائک مندر کے داخلی دروازے کے باہر ایک بلند پلیٹ فارم پر بیٹھا ہے۔ جیسے ہی کوئی عقیدت مندر سے قدم باہر نکالتا ہے، کتا فوراً اُن کی طرف ہاتھ بڑھا دیتا ہے۔