سنگدل بادشاہ اور دنیا کی غلیظ ترین ملکہ

2165

روم کے شہنشاہ نیرو کو موسیقی سے بےحد لگاؤ تھا۔ وہ روم کے قومی تھیٹروں میں گایا بھی کرتا تھا۔

اس کا حکام تھا کہ اس کے گانے کے دوران کسی بھی تماشائی کو تھٰیٹر کے دروازے سے باہر جانے نہ دیا جائے۔

اس کے اس حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جو بھی تھیٹر سے باہر جانے میں کامیاب ہوجاتا تھا اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا تھا۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

روس کی زارینہ این کو دنیا کی غلیظ ترین ملکہ کہا جاسکتا ہے کیونکہ اپنے عہد حکومت میں دس برس تک اس نے غسل نہیں کیا نہ ہاتھ دھونے کی کبھی زحمت کی۔

شاہی تقریبات اور خاص خاص مواقع پر بھی ملکہ اپنے پاتھوں اور چہرے  پر بس گرم مکھن لگا لیتی تھی۔