مانیٹری پالیسی کا اعلان 23نومبر کوہو گا

77

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر 23نومبر کو کرے گا ۔مرکزی بینک کے اعلامئے کے مطابق پیر کو مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائے ۔