چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

315

لاہور (آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور ایم این اے مونس الٰہی سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، برطانوی ہائی کمشنر کے پولیٹیکل سیکرٹری ہیری تھامسن اور کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ آفیسر بھی موجود تھے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔