اعصام الحق ماسٹرزٹینس مینز ڈبلز میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

199

پیرس (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں جمی مرے اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی سے ہوگا۔