ترکی اور پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کا ری کا امکان

140

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف پی سی سی آئی اور غیر ملکی اقتصادی تعلقا ت بورڈ برائے ترکی (DEIK)نے پاکستان تر کی جو ائنٹ بز نس کو نسل کا مشتر کہ اجلا س فیڈریشن ہائوس کراچی اور DEIK کے ہیڈ آفس استنبول تر کی میں بذریعہ ویڈیو لنک کیا ۔ اس اجلاس کا مقصد Interconnected Business Series پاکستان تر کی تھا ۔ اجلا س کے بعد فوڈ، مشروبات ، تعمیرات اور ان کی ٹیکنا لو جی اور مشینر ی کے کا روباری حضرات کے در میان B2Bسیشن منعقد ہو ئے ۔ اس اجلاس نے پاکستان اور تر کی کے تا جروں کو دو طر فہ تجا رت اور سر ما یہ کاری کی نئی راہیں تلا ش کرنے کے مواقع فراہم کیے گئے ۔