حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی چیمبر آمد

123

حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے ترجمان کے مطابق حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین پرویز فہیم نوروالا کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد کی چیمبر آمد صدر سلیم الدین قریشی، سینئر نائب صدر محمد الطاف میمن اور نائب صدر احمد ادریس چوہان کو اپنے عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اجرک اور پھولوں کی مالا پیش کی۔