ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی

180

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے عالمی لیڈر ویزا اور دراز نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے شراکت داری کی ہے۔ ان کی طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری کے حوالے سے دراز پرویزامنڈیزکا اجراء ہو گیا ہے ۔