یو اے ای کے خارجہ امور کی امریکی صدر کے داماد سے ملاقات

501

واشنگٹن:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی خارجہ امور کے وزیر انور غرقاش نے امریکی صدر ٹرمپ کے داماد اور سینئر ایڈوائزر جیرڈ کوشنر سے ملاقات کی۔

یو اے ای اور اسرائیل آج وہائٹ ہاوٗس میں تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

خیال رہےکہ دنیا بھر میں مقیم فلسطینی آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جبکہ انہوں نے بحرین، عرب امارات سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ معاہدے پر دستخط نہ کریں۔