زیادتی کا شکار خاتون کی انگوٹھی، گھڑی مل گئی فنگر پرنٹ کے تجزیے کیلیے بھجوا دیا گیا

98

لاہور (نمائندہ جسارت) موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس کی تحقیقات کے دوران تفتیشی اہلکاروں کو واقعے کی جگہ سے زیادتی کا شکار خاتون سے چھینی گئی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی ہے۔ دونوں اشیا سے فنگر پرنٹ لے کر تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔