مشن کراچی: وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

522

وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ اور ارکان اسمبلی کی ملاقات شیڈول ہے۔

وزیراعظم کو کراچی کی حالیہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی جائےگی۔

عمران خان تاجروں سے ملاقات کریں گے اور کراچی کے لئے 800ارب کے خصوصی پیکیج کا بھی اعلان کریں گے۔

———

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم آج کراچی پہنچیں گے، بڑا پیکج ملنے کا امکان