بینک اسلامی نے منافع کا اعلان کر دیا

438

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ (’’دی بینک‘‘ یا ’’بینک اسلامی‘‘) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اگست 2020ء کو کراچی میں منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2020ء کو ختم ہونے والی پہلی ششماہی کے لیے بینک کے عبوری مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی۔