پیغام یوم تاسیس  فرید احمد

138

امین صوبہ جمعیت طلبہ عربیہ سندھ
جمعیت طلبہ عربیہ اپنے ۴۷ واں سال مکمل کرکے ۴۸ ویں سال میں داخل ہوگئی ہے جمعیت طلبہ عربیہ کا یہ تقریبا نصف صدی کا سفر عزیمتوں کا سفر رہا اس دوران جمعیت طلبہ عربیہ نے وطن عزیز کو حالات حاضرہ سے باخبر علماء کرام کی بڑی تعداد مہیا کی جمعیت طلبہ عربیہ سے منسلک طلباء کو چار دیواری اور مسلک پرستی نکال کر چہا دانگ عالم دعوت دین کو پھیلانے کے لئے تیار کیا قوم پرستی فرقہ پرستی کے خلاف طلباء کو شعور دیا ۲۳ طلباء کو لیکر چلنے والا قافلہ آج ہزاروں طلباء کو اپنا رفیق سفر بنا چکا ہے اللہ تعالیٰ جمعیت طلبہ عربیہ کو مزید ترقی کی راہوں پر گامزن کرے آمین