لاہور میں نیب واقعہ: تحقیق کریں گےکہ ایسا کیسے ہوگیا، وزیر خارجہ

649
باغی ارکان سے نظرثانی کی اپیل کرتے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور میں نیب واقعے کی تحقیق کریں گےکہ ایسا کیسے اور کیوں ہوگیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے  کہاکہ پنجاب حکومت کوایسےواقعےسےظاہری طورپرکوئی فائدہ نہیں دکھائی دیتا،عام طورپر پولیس ایسا کرنے سے گریز کرتی ہے۔

وزیر خارجہ نے کہاکہ نیب میں پیشیاں ہوتی رہتی ہیں ایسا واقعہ کبھی رونما نہیں  ہوا، سوال یہ ہے کہ آج یہ واقعہ پیش کیوں آیا؟انہوں نے کہاکہ حقائق معلوم کرکے سب کے سامنے رکھیں گے۔