پاکستان بار کونسل کے سابق صدر کامران مرتضیٰ کورونا کا شکار

408

اسلام آباد (آن لائن)سابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل و سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کامران مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ کامران مرتضیٰ نے 9 جولائی کو
کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔ وائرس کی نشاندہی کے بعد کامران مرتضیٰ نے اپنے آپ کو قرنطینہ کرلیا ہے۔