ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

384

ملک کے مختلف علاقوں مالاکنڈ، سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ملاکنڈ ،سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ شہری خوف وحراس کی وجہ سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ریکٹراسکیل زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔