صرافہ مارکیٹ بند رہی

125

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آ ل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے ممبر کی والدہ کے انتقال کے باعث بدھ کو صرافہ مارکیٹ بند رہی جس کی وجہ سے سونے کے بھائو کے ریٹ کھل نہ سکیں ۔