دنیا کا عمر رسیدہ ترین جاپانی شہری چل بسا

125

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں دنیا کا سب سے عمر رسیدہ شخص 112برس کی عمر میں انتقال کر گیا۔ چی ٹیٹسو واتانابے وسطی جاپان کے شہر جوئیتسو کے رہایشی تھے۔ وہ 5مارچ 1907 ء کو پیدا ہوئے تھے۔ انہیں 12فروری ہی کو دنیا کا سب سے عمر رسیدہ مرد بن جانے پر گینس بک آف ورلڈ ریکارڈنے سرٹیفیکیٹ دیا تھا۔ چی ٹیٹسو واتانابے کے 5بچے ہیں۔