اور………………اجمل سراج

379

گر نہ کرتے ججوں کی جاسوسی
اور یہ حکمران کیا کرتے

اُن کو آتا تھا جو انہوں نے کیا
اور عمران خان کیا کرتے