پی ایس ایل 5: پشاور زلمی کا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

441

کراچی:پشاور زلمی نے کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی کا کہنا تھا کہ فٹنس اچھی ہے، میچ کے لیے مکمل تیار ہیں،پر میچ نیا ہے،نتیجہ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کا پلیئرز کی وجہ سے متوزن ہے۔

 

دوسری جانب کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے،کراچی والوں کو بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا۔