فیصل آباد، کینال روڈ پر نامعلوم افراد نومولود کی لاش پھینک کر فرار

122

فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد سے نو ملود نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ دسکا کینال روڈ سے نومولود کی لاش برآمد نامعلوم شخص پھینک کر فرار۔ فیصل سے نومولود لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا گزشتہ روز بھی کینال روڈ پائپوں والے پل سے نومولود کی لاش نامعلوم شخص پھینک کر فرار ہوگیا، ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کردی، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔