دفتر خارجہ :پاکستانی شہریوں کو عراق کا سفرنہ کرنے کی ہدایت

396

پاکستان نے عراق جانے والے پاکستانیوں کےلیے ہدایات جاری کر دی ہے ۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی شہریوں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ عراق کا سفر کرنے میں احتیاط کریں جب کہ عراق میں پہلے سے موجود پاکستانیوں کو مسلسل سفارت خانے سے رابطے میں رہنے کا کہا گیا ہے ۔